جدہ :سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل کےمطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 291.87 ریال، 22 قیراط ایک گرام 267.55 اور 18 قیراط 218.90 ریال ، 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 255.39 ریال ریکارڈ کی گئی۔
گولڈ مارکیٹ میں ایک روز قبل کاروبار کے اختتام پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 253.17 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے