پی ٹی آئی احتجاج، سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی،سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، جس سے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی پر سٹاک مارکیٹ گراوٹ کا شکار ہے،100 انڈیکس 95ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے گر گیا۔ہنڈرڈانڈیکس میں3899پوائنٹس کی کمی ہوئی،100انڈیکس 94ہزار180پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

 

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آٹو انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا رجحان بڑھ گیا

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے