ایران کا اسرائیل پر 17واں حملہ، حیفا میں سٹریٹجک مقامات کو نشانہ بنایا
ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک بار پھر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ایرانی میزائلوں نے تازہ حملوں میں تل ابیب، حیفا اور بیر السبع سمیت 6 علاقوں نشانہ بنایا۔
اسرائیلی میڈیا کےمطابق حیفا پر ایران کے میزائل حملے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔حیفا کے میئر کے مطابق ایرانی حملے میں حیفا کے 2 اسٹریٹجک مقامات نشانہ بنے ہیں۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں