بھارتی بورڈ نے روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کی خبروں پر…

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری دیواجیت سائیکیا نے لارڈز ون ڈے کو روہت شرما کا آخری میچ قرار دیے جانے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی سیکرٹری نے ان خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ…

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پہلے روز پاکستان نے 2…

بنگلادیش میں شروع ہونے والی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان نے دو گولڈ، ایک سلور اور سات برانز میڈلز کے ساتھ 10 میڈل جیت لیے۔ میر پور میں جاری چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان کے میر حمزہ کاسی نے گولڈ میڈل جیتا، میر حمزہ…

عمرہ زائرین کی تعداد میں 22 فیصد سے زیادہ اضافہ،…

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد میں 22.5 فیصد اضافہ ہوا ہے اور  معتمرین میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق رواں سال حج کے بعد  15 ذوالحج 1448 ہجری سے  عمرہ سیزن کا آغاز ہوا تھا اور…

معاہدےکی بار بار خلاف ورزی سے ظاہر ہوتا ہےکہ…

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نےکہا ہےکہ ایران کے ساتھ معاہدے کی بار بار خلاف ورزی سے ظاہر ہوتا ہےکہ امریکی صدر کے دستخط بے وقعت اور بے معنی ہیں۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق اپنے تحریری بیان میں ایرانی سپریم لیڈرکا…

امریکی فوج کا اردن میں ایرانی میزائل حملوں میں…

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے  اردن  میں  ایران کے بیلسٹک میزائل  حملوں میں اپنے 2 فوجیوں کی ہلاکت  اور متعدد کے زخمی ہونےکا اعتراف کیا ہے۔ سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ 17 جولائی کو اردن میں امریکی سینٹرل کمانڈ…

تاتارستان کے شہر المیتیفسک میں آئل سمٹ 2026 کا…

رپورٹ: اشتیاق ہمدانی المیتیفسک (تاتارستان): روسی جمہوریہ تاتارستان کے تیل کے دارالحکومت المیتیفسک میں آئل سمٹ آف تاتارستان 2026 کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں حکومتی نمائندوں، عالمی شہرت یافتہ سائنس دانوں، توانائی کے ماہرین، تیل…

آن لائن لیک کے بعد تھلاپتھی وجے کی آخری فلم ’جنا…

تامل سپر اسٹار تھلاپتھی وجے کی آخری فلم ’جنا نائگن‘ آن لائن لیک ہونے کے بعد مبینہ طور پر کئی اہم تبدیلیوں سے گزری ہے، جبکہ فلم میں نئے مناظر اور گانے بھی شامل کیے گئے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر وینکٹ کے نارائنا نے بھارتی میڈیا چینل کو دیے گئے…

ڈیرہ غازی خان: نرسنگ آفیسر پر تشدد کرنے والا وارڈ…

ڈیرہ غازی خان کے علامہ اقبال ٹیچنگ اسپتال میں خاتون نرسنگ آفیسر پر تشدد کے واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم وارڈ سرونٹ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تھانہ…

وزیر اعظم ٹاسک فورس کی اصلاحات سے کراچی پورٹ، کسٹم…

وزیر اعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے کراچی پورٹ، کسٹمز نظام اور کنٹینر ٹرمینلز کی استعداد میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ پر بندرگاہی کارکردگی بہتر بنانے اور کارگو کلیئرنس تیز کرنے کے اقدامات مکمل کرلیے گئے، گرین چینل، فیس…

پیرو میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، 14 افراد…

پیرو میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری جس کے باعث 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ ملک کے شمالی پہاڑی علاقے کاجامارکا کے ضلع سان جوان میں پیش آیا، جہاں سڑکیں تنگ اور دشوار…