وفاقی حکومت کا اخراجات قابو میں رکھنے کیلئے کفایت…

اسلام آ باد:  وفاقی حکومت نے اخراجات کو قابو میں رکھنے کیلئے رواں مالی سال میں کفایت شعاری کے اقدامات جاری رکھنےکافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطا بق وفاقی کابینہ نےکفایت شعاری کے اقدامات رواں مالی سال جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے جس…

انتظامیہ کی غفلت، دبئی سے چھٹیاں منانے لاہور آنے…

دبئی سے چھٹیاں گزارنے لاہور آنے والی ننھی پری رحمین فاطمہ واٹر پارک انتظامیہ کی غفلت کے باعث سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔ لاہور کے نجی واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں نہانے کے دوران جاں بحق ہونے والی 9 سالہ بچی والدین کی شادی…

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کا سالانہ درآمدی بل…

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافے نے پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کا سالانہ درآمدی بل عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تخمینے سے زیادہ کردیا۔ مالی سال 26-2025 میں پاکستان کا آئل…

بانی پی ٹی آئی اور انکے خاندان کا ہدف پاکستان کو…

اسلام آباد: وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان  اور ان کے خاندان کا ہدف پاکستان کو نقصان پہنچانا ہے اور نورین نیازی کے بیان سے ثابت ہوا کہ یہ پاکستان کے خلاف پراکیسز ہیں۔ عمران خان کی بہن نورین نیازی نے معرکہ حق اورپاک فوج سے…

23 جولائی تک دریاؤں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں…

اسلام آ باد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 19 سے 23 جولائی کے دوران مشرقی اور مغربی دریاؤں و ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں این ڈی ایم اے نے…

موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے اثرات پاکستانی غذائی…

اسلام آباد: موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات پاکستان کی غذائی سلامتی کیلئے ایک بڑا چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ، غیر معمولی بارشوں، سیلابوں، خشک سالی اور پانی کی قلت کے باعث اہم فصلوں خصوصاً گندم اور چاول کی…

منظوری نہ ملنے کے باعث کینسر اور ذیابیطس سمیت کئی…

وفاقی حکومت سے منظوری نہ ملنے کے باعث 40 نئی رجسٹرڈ ادویات تاحال مارکیٹ میں دستیاب نہ ہو سکیں۔ کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا، پارکنسنز، دل کے امراض اور شدید انفیکشنز کی اہم ادویات بھی قیمتوں کی منظوری کی منتظر ہیں، ادویات کی عدم دستیابی سے…

مودی سرکار کا متنازع بھارتی ترانے وندے ماترم کی…

نئی دہلی: مودی سرکار نے متنازع بھارتی ترانے وندے ماترم کی توہین پر 3 سال قید کا قانون لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی مودی حکومت نے متنازع قومی گیت وندے ماترم کی توہین کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کے لیے نیا قانون متعارف کرانے کا فیصلہ کیا…

فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم اسپین پر ڈالروں کی…

فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار ورلڈکپ جیتنے والی اسپین کی ٹیم پر ڈالروں کی بارش ہوگئی۔ نیویارک میں کھیلے گئے  سنسنی خیز فائنل میں اسپین نے ارجنٹینا کو صفر کے مقابلےمیں 1 گول سے ہرا دیا۔ کھیل کا…

امریکا کا ایک اور فوجی عراق میں ایرانی ڈرون حملے…

 امریکا کا ایک اور فوجی عراق میں ایرانی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام ) کے مطابق شمالی عراق میں ایک امریکی فوجی اہلکار 18 جولائی کو کارروائی کے دوران ہلاک ہوا۔ سینٹکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی اہلکار ایرانی…