پنجاب میں 5 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، سیلابی…
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 5 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق صوبے میں 5 ستمبر تک بارشیں ہوں گی جس کے باعث سیلابی صورتحال میں شدت کا امکان ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب مرالہ ہیڈ ورکس پر پانی کی…