وینزویلا سے کشیدگی میں اضافہ، امریکہ کا ایف 35…

امریکہ نے وینزویلا کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر 10 جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارےکیربیئن جزیرے پورٹو ریکو بھیجنےکا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 10 ایف 35 جدید اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ڈرگ کارٹلز کے خلاف امریکی بحری آپریشن کا حصہ ہوں…

بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی، اگلی…

ائیر وائس مارشل شہریار خان کا کہنا ہے آپریشن بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی، لیکن اگلی بار اسکور 6 صفر تک محدود نہیں ہوگا بلکہ 60 صفر ہو گا۔ کراچی میں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کے مہمان خصوصی ائیر وائس مارشل شہریارخان کا…

نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کا…

رحمت اللعالمین، خاتم النبیین، ہادی عالم، نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا جشن ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں شہر ،شہر ،گلی ،گلی چراغاں اور  مساجد ، بلند عمارتوں، بازاروں اور…

سیلاب متاثرین کیلئے امریکی امدادی سامان پاک فوج…

امریکا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان پاک فوج کے حوالے کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکا کی جانب سے امدادی سامان لے کر پہلی پرواز آج پاکستان پہنچی اور امدادی سامان پاکستان آرمی کے…

آئی ایس پی آر نے جنگ ستمبر 1965 پر نئی ڈاکیومینٹری…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم دفاع و شہداء 6 ستمبر 1965 پر نئی ڈاکیومینٹری جاری کر دی۔ ڈاکیومینٹری میں جنگ ستمبر کے غازیوں کی لازوال داستان ان کی زبانی پیش کی گئی ہے، ڈاکیومینٹری میں پاک فوج کے ریاست کے ساتھ تعلق اور…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا شیڈول…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقا کے خلاف آل فارمیٹ سیریز کے میچز کے شیڈول کردیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ قذافی اسٹیڈیم میں 15 اکتوبر کو کھیلا جائے کا اور دوسرا ٹیسٹ میچ 20 اکتوبر کو راولپنڈی میں شیدول…

امریکہ ،بھارت کشیدگی، مودی کا اقوام متحدہ اجلاس…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی (UNGA) کے سالانہ اجلاس میں جنرل ڈیبیٹ سے خطاب نہیں کریں گے۔ اقوام متحدہ کی جاری تازہ فہرست کے مطابق بھارت کی نمائندگی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کریں گے، جو 27…

چناب و ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، ملک بھر میں…

مون سون بارشوں نے پاکستان میں سیلابی صورتحال کو سنگین بنا دیا ہے۔ پنجاب، سندھ اور جنوبی علاقوں میں دریاؤں کی بلند سطح سے لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ حکومت اور ریسکیو ادارے مسلسل ریلیف آپریشنز میں مصروف ہیں جبکہ وزیراعظم، وفاقی و صوبائی…

ہائی بلڈ پریشر سے وابستہ گردوں کی بیماریاں اموات…

بالٹی مور میں امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی میٹنگ میں پیش کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق گزشتہ 25 برسوں میں امریکا میں ہائی بلڈ پریشر کے باعث گردوں کی بیماریوں سے اموات میں 48 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین نے بتایا کہ سب سے زیادہ شرحِ اموات سیاہ…

علیمہ خان پر انڈے پھینکنے والی خواتین حراست میں…

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو کے دوران انڈے پھینکنے کا واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 2 خواتین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق حراست میں لی گئی دونوں خواتین کو اڈیالہ جیل چوکی منتقل کر دیا گیا ہے۔…