جنوبی وزیرستان اپر: سونےکےذرات کی موجودگی، مقامی آبادی سونا نکالنے پہنچ گئی

جنوبی وزیرستان اپر میں  تریخ کونڑنالےمیں سونےکےذرات کی موجودگی کی خبر پر مقامی آبادی سونانکالنے پہنچ گئی۔

مقامی عمائدین کا کہنا ہے کہ سونےکے ذرات جمع کرنےکے لیے مرکری کا استعمال کیا جارہاہے، تحصیل کانی گرم میں نالے کا سارا پانی آلودہ ہوگیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ کا کہنا ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے