لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کرگئے

پاکستان کے لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے۔

اہل خانہ کے مطابق ڈی ایس پی ریٹائرڈ سجاد مہدی کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

اہل خانہ کا بتانا ہے کہ سجاد مہدی کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر لاہور میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے