صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے جو چار فروری کو دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی حکومت مسئلہ کشمیر پر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق

سیکرٹری قانون ساز اسمبلی چوہدری بشارت حسین نے اس اجلاس کے نوٹیفیکیشن کی تصدیق کی ہے، جو صدر آزاد کشمیر کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے