چیمپیئنز ٹرافی ، بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لئے بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

چیمپیئنز ٹرافی میں روہت شرما میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے، شبھمن گل نائب کپتان ہوں گے، جسپریت بمرا بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

ویرات کوہلی، ہاردک پانڈیا، کے ایل راہول، شریاس ایر، رشبھ پنت اکشر پٹیل اور محمد شامی بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ملتان ٹیسٹ: ساجد اور نعمان نے ویسٹ انڈیز بیٹرز کی کمر توڑ دی، 51 رنز پر 7 آؤٹ

واشنگٹن سندر، ارشدیپ سنگھ، یشسوی جیسوال،رویندرا جدیجا اور کلدیپ یادو 15رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ محمد سراج کو ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے۔

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے