پاکستانی تن ساز احسن اسلم کا ایک اور انٹرنیشنل گولڈ میڈل

پاکستانی تن ساز احسن اسلم نے ایک اور انٹرنیشنل گولڈ میڈل جیت لیا۔

احسن اسلم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایونٹ میں مینز فزیک میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا، چیمپیئن شپ میں دنیا بھر سے 800 سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جےشاہ نے چیئرمین آئی سی سی کا چارج سنبھال لیا

دو ماہ قبل بھی پاکستانی ایتھلیٹ نے امریکا میں گولڈ میڈل جیت کر قومی پرچم سربلند کیا تھا، احسن اسلم کے مطابق وہ اپنی مدد آپ کے تحت بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے