خلا سے اپنے ہدف کو درست نشانہ بنانے والا چینی طیارہ
چین کے سب سے بڑے ایئر شو میں چینی جدید سکستھ جنریشن جے-35 اے اسٹیلتھ لڑاکا سپر سانک طیارے کی نمائش کی گئی ۔ یہ طیارہ خلا سے اپنے نشانے کو درست ہدف بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ ایئر شو میں طیارہ پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ طیارے کو مقامی سطح پر بیڈی کا نام دیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ نمائش میں جے-15 نیول فائٹر طیارہ، جدید ہیلی کاپٹر اور مختلف قسم کے بم اور گولہ بارود بھی شامل تھے۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں