چین میں قومی دن کی تعطیلات سفر کا رش اور اعداد و شمار

چین میں نیشنل ڈے کی تعطیلات یکم اکتوبر سے 7 اکتوبر تک جاری رہتی ہیں، جس دوران سیاحت اور سفر کا سب سے زیادہ رش ہوتا ہے۔

چھٹیوں کے دوران تقریباً دو ارب سے زائد افراد نے چین کے اندر سفر کیا، جو پچھلے سال کی نسبت روزانہ کی بنیاد پر 4.1 فیصد زیادہ ہے۔چین کے ریلوے نے چھٹیوں کے دوران سفر کے لیے 1705 اسپیشل مسافر ٹرینیں شروع کیں۔

29 ستمبر سے شروع ہونے والی چھٹیوں کے دوران، چین کی ریلوے میں سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 17 ملین سے تجاوز کر گئی۔

چین کی ایکسپریس ویز اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک میں سالانہ بنیاد پر بالترتیب 5.3 اور 11.3 فیصد اچھٹیوں کے دوران 16.1 ملین لوگوں نے فضائی سفر کیا، یعنی روزانہ تقریباً 2.3 ملین سفر کیے گئے، جو پچھلے سال کی نسبت روزانہ کی اوسط 11.09 فیصد زیادہ ہے۔ضافہ دیکھا گیا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے