سعودی شہزادے محمد بن فہد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی شاہی خاندان کے شہزادے محمد بن فہد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق رائل کورٹ نے شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز السعود کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ منگل کے روز انتقال کرگئے۔

یہ بھی پڑھیں:مقبوضہ کشمیر میں پُراسرار طور پر 17 ہلاکتیں،بھارتی فوج ملوث ہوسکتی ہے

اعلامیے کے مطابق متوفی کی نماز جنازہ 29 جنوری کو بعد نماز عصر ریاض میں قائم امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے