ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو معافی نہ ملی

امریکی صدر جو بائیڈن نے پانچ افراد کی سزا معافی کی اپیل منظور کر لی ہے اور دو کی سزا میں کمی کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اسرائیلی قید سے رہا کیے جانیوالے فلسطینیوں کی فہرست جاری، الفتح کے اہم رہنما بھی شامل

تاہم، اس لسٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام شامل نہیں ہے۔صدر بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے اپنی صوابدیدی اختیار کا استعمال کرتے ہوئے معافی اور سزا میں کمی کے فیصلے کیے ہیں، اور یہ فیصلے ان افراد کی اصلاح اور ان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے