برطانیہ میں داخلے کیلئے انٹری فیس رکھ دی گئی
برطانیہ میں داخلے کے لیے اب فیس دینی ہو گی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا، کینیڈا ، آسٹریلیا سے برطانیہ آنے والے افراد کو تین ہزار روپے سے زائد انٹری فیس دینی ہوگی۔
برطانیہ میں نئی ویزا وائر انٹری سسٹم کا نفاذ کر دیا گیا۔ برطانوی حکومت کے مطابق، ہر سال تقریباً ساٹھ لاکھ افراد امریکا، کینیڈا اور آسٹریلیا سے برطانیہ کا دورہ کرتے ہیں۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں