لندن: 10ملین پاؤنڈ کے زیورات کی چوری کی ویڈیو سامنے آ گئی
لندن میں 10 ملین پاؤنڈ کے زیورات کی چوری کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔ لندن کے ایک عالی شان گھر سے 10 ملین پاؤنڈ مالیت کے زیورات اور ڈیزائنر ہینڈ بیگز کی چوری کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔

ویڈیو میں ماسک پہنے ایک شخص کو زیورات بیگ میں ڈالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ برطانیہ بھر میں مسافر ٹرینوں میں موبائل چوری کی وارداتیں خطرناک حد تک بڑھ گئیں
گھر اور قیمتی سامان کی مالکن ہانگ کانگ کی سوشلائٹ شفیرا ہوانگ اس وقت گھر میں موجود نہیں تھیں۔
Detectives are hunting a ‘lone’ burglar who stole Jewellery and designer items worth more than 10 million pounds. It is thought to be one of the biggest ever thefts from a British home.
Jonathan Swain reports. @SwainITV pic.twitter.com/cVdEjUkj9O
— Good Morning Britain (@GMB) December 31, 2024
پولیس کے مطابق چور کو سی سی ٹی وی کیمروں میں گھر کے اندر گھومتے ہوئے دیکھا گیا، چور تقریباً 20 سے 30 سال کے درمیان سفید فام شخص ہو سکتا ہے۔ پولیس کے مطابق چوری شدہ سامان کی برآمدگی کے لیے 1.5 ملین پاونڈ انعام کی پیشکش کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں