برطانیہ میں 15 لاکھ گھروں کی تعمیر ، مزدرو کم پڑ گئے

برطانیہ کی برسر اقتدار لیبر پارٹی کی حکومت نے ملک میں 15 لاکھ نئے مکانات بنانے کا منصوبہ شروع کیا ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے دو ہزار انتیس تک مزید 15 لاکھ مکانات تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا تھا ۔ منصوبے کے تحت سالانہ 3 لاکھ گھر بنائے جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

برطانیہ میں مزدوروں کی یونین کے مطابق برطانیہ میں 26 لاکھ مزدور موجود ہیں جن میں سے اکثریت کی عمر 50 برس سے زائد ہے ۔
منصوبے کی تکمیل کے لیے مزید ہزاروں مزدور درکار ہیں۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے