دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک نے دولت کا ایک اور پہاڑ سر کرلیا

دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک نے دولت کا ایک اور پہاڑ سر کرلیا۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک 4 سو ارب ڈالرز کے اثاثے بنانے والے دنیا کے پہلے شخص بن گئے ، ایلون مسک کی اثاثوں کی پاکستانی روپوں میں قیمت 12 سو کھرب کے قریب بنتی ہے ۔
ایلون مسک نے حال ہی میں سب سے پہلے 3 سو ارب ڈالرز کے اثاثے بنانے کا ریکارڈ بھی بنایا تھا۔ایلون مسک دنیا میں پہلے شخص ہیں جن کے اثاثے ایک ہزار کھرب روپے سے بھی زیادہ ہو گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ایلون مسک کی آسٹریلیا کے بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کے مجوزہ قانون پر تنقید
کچھ دن پہلے امریکی ڈالرز میں ایلون مسک کی دولت 340 بلین ڈالرز تک گئی ۔ یعنی دنیا کے دوسرے امیر تریخ شخص جیف بیزوس سے مقابلہ ہو تو ایلون مسک کے پاس جیف بیزوس کے سے100 بلین ڈالرز یعنی 300 کھرب روپے زائد موجود ہیں

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے