آکسفورڈ یونیورسٹی کو نیا چانسلر مل گیا
سابق برطانوی وزیرخارجہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر منتخب ہوگئے۔ ولیم ہیگ دس سال کے لئے نئے چانسلر منتخب ہوئے ہیں۔ وہ آئندہ سال کے شروع میں باضابطہ طور پر چانسلر کے فرائض سنبھالیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:روس نے برطانوی سفارتکار کو جاسوسی کے الزام میں ملک بدر کر دیا
ولیم ہیگ انیس سو ستانوے سے دو ہزار ایک تک برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ رہے۔ دو ہزار دس سے دو ہزار چودہ تک برطانوی وزیرخارجہ بھی رہے۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں