ملکی ترقی کیلئے پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی…
کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ اگر صنعت اور زراعت کو بحال کرنا ہے تو پیداواری لاگت کم کرنا ہوگی جس میں بجلی کی قیمتوں کا بہت بڑا کردار ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیداواری لاگت کم کیے بغیر برآمدات کو بڑھانا دیوانے کا خواب ہوگا،…