کینیڈا سے موبائل فون سمگلنگ کی کوشش ،PIA کے فلائٹ…
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے فلائٹ سٹیورڈ کی موبائل فون سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق فلائٹ سٹیورڈ، کینیڈا سے اسلام آباد کی پرواز میں 16 موبائل فون سمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔…