ملک میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کا انکشاف
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے انکشاف کیا ہے کہ مارکیٹ میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی فروخت ہورہی ہے۔
نجی ٹی وی نے عرفان کھوکھر کے حوالے سے بتایا کہ ملاوٹ مافیا ایل پی جی باؤزر سے گیس نکال کر اس میں کاربن ڈائی…