فیض حمید فوج کا اندرونی معاملہ، انکم پر ٹیکس ہونا…
حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اگر ریٹ بڑھایا جائے گا تو ایکسپورٹرز کیسے آئیں گے ، انکم پر ٹیکس ہونا چاہئے، ٹیکس نیٹ بڑھانے پر کسی کو اعتراض نہیں ہے، حکومت کو نوجوانوں کی نفسیات کو سمجھنا چاہیے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت…