اسلام آباد میں غیرقانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کیلئے دائر درخواست پر حکمنامہ جاری کردیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نے تاجروں کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا۔
عدالت عالیہ نے آج کی…