براؤزنگ ٹیگ

GTvNews

پاک بھارت جنگ میں کیسے غیبی مدد ملی ،وزیر داخلہ…

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ  بھارت سے جنگ کے دوران پاکستان کو غیبی مدد ملی تھی۔ علمائے کرام کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بھارت کے حملوں کے دوران پاکستان کو غیبی مدد ملی ۔ بھارت نے ایک بیس پر 11 میزائل فائرکیے، وہاں ہمارے…

اے ایف سی ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کی…

اے ایف سی ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں 62 درجہ بہتر ٹیم انڈونیشیا کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے، یہ ستمبر 2023 کے بعد پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل فتح ہے۔ انڈونیشیا میں ایشین کپ کوالیفائرز کے…

غزہ جنگ بندی معاہدہ، ٹرمپ کی تجاویز کا جائزہ لے…

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی تجاویز کا جائزہ لے رہی ہے۔ تاہم حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اس معاہدے کے تحت غزہ سے انخلا کرنا ہوگا۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم…

جےیوآئی پختونخوا میں عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے…

جمعیت علمائے اسلام نے پاکستان تحریک انصاف کو  خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہ بننے کا یقین دلا دیا۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمن  کا  پیغام اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان تک پہنچایا گیا۔ یہ پیغام گزشتہ روز…

آزادکشمیرسپریم کورٹ :منشیات کیس کے ملزم کو ضمانت…

مظفر آباد میں آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ نے سیشن جج حویلی کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنادیا۔توہین عدالت کا فیصلہ آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں قائم فل بینچ نے سنایا۔ عدالت عظمٰی نے…

مخصوص نشستیں : قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن سامنے…

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے مخصوص نشستیں الاٹ ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری کردی۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)  کی کل نشستیں 123 ہو گئی ہیں، مسلم لیگ (ن) کو 13 مخصوص نشستیں ملی ہیں۔پیپلزپارٹی کو 4 مخصوص نشستیں…

جتنا زور لگانا ہے لگالیں، اگر ہماری حکومت گرادی تو…

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جتنا زور لگانا ہے لگالیں، آئینی طریقے سے حکومت نہیں گراسکتے اور میں تمام اداروں اور ریاست کو چیلنج  کرتا ہوں اگر حکومت گرا دی تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، ٹاپ 10 بیٹرز میں پاکستان…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے  ٹیسٹ بیٹرزکی رینکنگ جاری کردی جس کے ٹاپ  ٹین میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ بیٹرز کی فہرست میں انگلینڈ کےجو روٹ سرفہرست ہیں،  بھارت کے ریشبھ پنت ایک درجے ترقی کے بعد چھٹے…

ایک آئی فون میں جلد کئی واٹس ایپ اکاؤنٹس استعمال…

ایک آئی فون میں ایک سے زیادہ واٹس اکاؤنٹس استعمال کرنے کا فیچر آخرکار صارفین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ اب تک صارفین ایک آئی فون میں صرف ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ واٹس ایپ ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ موجود نہیں۔یہ فیچر…