ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی…
کراچی: عالمی و ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمتوں میں مزید کمی آگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11 ڈالرز کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد عالمی سطح پر فی اونس سونا 2 ہزار 642…