ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے…
یونان کشتی حادثات کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی خراب کارکردگی کے تناظر میں اس کے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈیویژن نے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹائے جانے کا…