پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر سستا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی، انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 415 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کاروبارکے دوران انڈیکس 95 ہزار 410 پوائنٹس پر…