براؤزنگ ٹیگ

CTvNews

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یکم…

کوئٹہ:پاکستان میں محرم الحرام 1447ھ کا چاند نظر آ گیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں مختلف مکاتبِ فکر کے علما، ماہرینِ فلکیات اور محکمہ موسمیات کے نمائندگان نے شرکت کی۔ ملک کے مختلف…

’آپریشن مڈنائٹ ہیمر‘:ایران پر امریکی حملے کی…

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے گزشتہ شب ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تفصیلات جاری کردیں گئیں۔ امریکی سیکرٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے پریس کانفرنس میں ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تفصیلات سے…

واٹس ایپ میں اے آئی پر مبنی 2 بہترین فیچرز کا…

میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو میسجز تحریر، ایڈٹ اور ریپلائی کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ رائٹنگ ہیلپ نامی فیچر میں اس بات کو یقینی بنایا جائے…

ہارٹ اٹیک اور امراض قلب سے بچانے والے موسم گرما کے…

دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات دل کی شریانوں سے جڑے امراض جیسے ہارٹ اٹیک یا فالج کے نتیجے میں ہوتی ہے۔ دل کی صحت سے جڑے مسائل بشمول ہارٹ اٹیک، دل کی دھڑکن کی رفتار میں بے ترتیبی یا اس عضو کے مختلف حصوں کو پہنچنے والے ہر قسم کے نقصان کے لیے…

میلبرن اسٹارز نے حارث کو ٹیم میں رکھنے کی وجہ…

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز کے جنرل منیجر میکس ایبٹ نے کہا ہےکہ حارث رؤف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں اس لیے جانے نہیں دیا گیا۔ میلبرن میں گفتگو کرتے ہو ئے میلبرن اسٹار کے جنرل منیجر میکس ایبٹ نے کہا کہ حارث رؤف…

روس اور چین کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے…

روس اور چین کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایک خودمختار ریاست پر میزائل اور بم حملے کرناغیر ذمے…

ایران اسرائیل جنگ، تیل کی قیمت بڑھنے سے پاکستان…

اسلام آباد: ایران اسرائیل جنگ کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے پاکستانی معیشت بھی متاثر ہوگی۔ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق پاکستان کےکرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور مہنگائی میں اضافہ ہوگا، تیل 75 ڈالرفی بیرل ہونے سے پاکستانی کرنٹ…

سلمان خان 3 سنگین بیماریوں میں مبتلا، مداح تشویش…

عالمی شہرت یافتہ بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان تین سنگین بیماریوں میں مبتلا ہیں جس کا انکشاف انہوں نے خود کیا ہے۔ 21 جون ہفتے کو آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر 'دی گریٹ انڈین کپل شو' کے تیسرے سیزن کی پہلی قسط نشر ہوئی جس میں…

فرانسیسی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ…

پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے رابطے میں ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی ایران پر امریکی…

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے امریکا کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر مبینہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر کا…