براؤزنگ ٹیگ

CTvNews

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ علاقائی…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ حکان فدان کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان کے مطابق اسحاق ڈار اور حکان فدان نے دوطرفہ اور کثیر…

بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع دکی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی…

لاہور میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار، بجلی کا…

لاہور: لاہور اور گردونواح میں شدید طوفان و موسلادھار بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے لکشمی چوک، شملہ پہاڑی، ایبٹ روڈ، ڈیوس روڈ، مال روڈ، شادمان، گلبرگ، سکیم موڑ، مغلپورہ، دھرمپورہ، ایئرپورٹ، یتیم خانہ،…

امریکا نیتن یاہو کیخلاف عدالتی کارروائی ہرگز…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر کرپشن اسکینڈل کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے اور عدالتی کارروائی کو خوفناک قرار دیدیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ نیتن یاہو یرغمالیوں کی بازیابی کے…

سیاسی منظر نامے میں تبدیلی متوقع وزیر اعظم اچانک…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ناراض لیگی رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی جس میں انہیں مسلم لیگ (ن)میں واپسی کی دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ (ن)کے ناراض رہنما سے ملاقات…

بجلی بل میں میٹر ریڈر کا کردار اور پی ٹی وی فیس…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پاور سمارٹ موبائل ایپ ’’ اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘‘ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، موبائل ایپ کا مقصد میٹر ریڈنگ کے…

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: پی ٹی وی فیس ختم کرنے…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کے لیے اہم ریلیف کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے بجلی کے بلوں میں شامل پی ٹی وی فیس ختم کرنے کی اصولی منظوری دے دی ہے، جب کہ اس فیصلے کا باضابطہ اعلان کل متوقع ہے۔ اس وقت بجلی…

کرسٹیانو رونالڈو آئندہ 2 برس کس فٹبال کلب کا حصہ…

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ 2 سال کا مزید معاہدہ کرلیا۔ اس نئے معاہدے کے بعد اب کرسٹیانو رونالڈو سال 2027 تک سعودی عرب کے النصر کلب کا حصہ رہیں گے۔ النصر کلب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرسٹیانو…

ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم ’ لوگرو‘ نے 70…

لاہور: عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم لو گرو میں مرکزی کردار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے نبھایا ہے۔ اس فلم نے ابتدائی تین روز میں ہی 15 کروڑ روپے کی ریکارڈ کمائی کی تھی جو آج 16 دن گزر جانے…

وفاقی کابینہ: پٹرولیم لیوی متعین کرنے کا اختیار…

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پٹرولیم لیوی متعین کرنے کا اختیار پٹرولیم ڈویژن کو دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، جس میں ملک کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں…