تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر…
تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ اوپل سچاتا چوانگسری نے 72ویں مس ورلڈ 2025 کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں…