9مئی حملے پر سزا پانے والے حاشر کے حق میں پی ٹی…
فوجی عدالتوں سے سانحہ 9 مئی 2023 میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ مجرموں کی فہرست میں ایک نام محمد حاشر کا بھی ہے جسے 6 سال قید با مشقت سزا سنائی گئی لیکن اب حملے پر سزا پانے والے حاشر کے حق…