سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی…
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 29 نومبر سے یکم دسمبر تک کی گئی دو علیحدہ کارروائیوں میں سیکیورٹی فورسز نے 8 خوارج کو ہلاک کر دیا جبکہ کیپٹن سمیت دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی انٹیلیجنس بنیاد پر کارروائی بنوں…