گلگت بلتستان کا 77 واں جشن آزادی آج جوش و جذبے…
گلگت بلتستان کا 77 واں جشن آزادی آج قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، یوم آزادی پر آج گلگت بلتستان میں عام تعطیل ہے۔
جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، مرکزی تقریب یادگار شہدائے چنارباغ میں ہوئی…