بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل منسوخ کرنے کا…
بنگلادیش میں قومی سوگ کے طور منائی جانے والے 15 اگست کے روز کی عام تعطیل کو منسوخ کرنے کا امکان ہے۔
بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کے 15 سالہ اقتدار کا دور طلبا تحریک کے نتیجے میں ختم ہوگیا تھا اور وہ مستعفی ہوکر پناہ لینے بھارت چلی گئی…