براؤزنگ ٹیگ

یوکرین

یوکرین کاروسی ائیر بیس پر حملہ، 40 طیارے تباہ کرنے…

ماسکو: یوکرین نے روس کے سائبیرین علاقے میں ایک ائیر بیس پر حملے میں جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بمبار طیاروں کو نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کا یہ حملہ روسی سرحد کے اندر طویل ترین فاصلے تک کیا جانے…

یوکرین نے امریکی فوجی امداد کے بغیر روس سے جنگ کو…

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے امریکی فوجی امداد کے بغیر روس کے ساتھ جنگ کو ناممکن قرار دیتے ہوئے اپنے ملک کے مستقبل کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر میٹ دی پریس کے دوران یوکرین کے صدر…

روس اور یوکرین کے درمیان 25 قیدیوں کا تبادلہ

روس اور یوکرین نے ایک دوسرے کے 25 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے ،دونوں کے درمیان جنگی قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ متحدہ عرب امارات کی ثالثی میں طے پایا تھا ۔ روس کی وزارت دفاع نے تصدیق کی کہ دونوں جانب سے 25 قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ روسی…

یوکرین نے روسی افواج کے خلاف جدید روبوٹک کتے…

یوکرین نے اپنی فوجی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے جدید روبوٹک کتے تعینات کر دیے ہیں، جو روسی افواج کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ یہ روبوٹک کتے جنگلوں اور شہری علاقوں میں نگرانی کی صلاحیت رکھتے ہیں اور فوجیوں کو اسلحہ و گولہ…

روس کا یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے کے پرقبضے کا اعلان

روس نے یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے کے قصبے کورخوف پر قبضہ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے یوکرینی فوجیوں کی لاجسٹک سپورٹ متاثر ہو گئی ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق اس قبضے سے یوکرینی افواج کی رسد کی لائنوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ اس کے ساتھ ہی روس نے…

پیوٹن کی یوکرین کو جوہری ہتھیاروں پر وارننگ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین جوہری ہتھیار حاصل کرتا ہے تو روس اپنی تمام تر دفاعی صلاحیتوں کا استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں میں انہوں نے کہا کہ یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات شروع…

ٹرمپ نے روس اور یوکرین کیلیے خصوصی ایلچی کے نام کا…

ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق جنرل کیتھ کیلوگ کو یوکرین اور روس کے لیے خصوصی ایلچی نامزد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کے سابق لیفٹننٹ جنرل کیتھ کیلوگ جنوری میں صدر کے عہدے کا حلف اُٹھانے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی روس اور یوکرین کے…

یوکرین کی کیترینا سادورسکا نے فری ڈائیونگ میں نیا…

ڈومینیکا کے ساحل کے قریب یوکرینی فری ڈائیور کیترینا سادورسکا نے 82 میٹر (269 فٹ) کی گہرائی تک غوطہ لگا کر اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا ۔ یہ کارنامہ انہوں نے 3 منٹ اور 10 سیکنڈ میں سرانجام دیا۔ یہ سادورسکا کا چھٹا عالمی ریکارڈ ہے ۔…

یوکرین کی جانب سے امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہ ،…

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین نے تین دنوں میں دو بار امریکی ساختہ ATACMS میزائلوں سے روس کو نشانہ بنایا ۔ روس نے جوابی اقدامات کی تیاری شروع کر دی ہے ۔وزارت دفاع کے مطابق دونوں حملے روس کے کورسک علاقے میں روسی افواج کی تنصیبات پر کیے…

جنگی تاریخ میں پہلی بار، روس کا یوکرین پر بین…

روس یوکرین پر بین البراعظمی میزائل برسا کر تاریخ میں اس مہلک میزائل کو استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے فضائی حملوں میں آر ایس 26 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے استعمال کا دعویٰ یوکرینی فوجی کی…