دنیا کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کرسکتی، صدر…
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت اب تک ہزاروں بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر چکا ہے، دنیا اب اپنی ذمہ داری کو مزید نظر انداز نہیں کر سکتی۔
یوم سیاہ کے موقع پر جاری پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر…