چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا…
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا۔
لاء اینڈ جسٹس کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق لاہور میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف جسٹس لاہور…