مقبوضہ کشمیر اور نئی کٹھ پتلی اسمبلی و حکومت
دس سال کی کاوشیں، پانچ سال کی پابندیاں اور نتیجہ نوے نشتوں میں سے محض انتیس نشستیں۔یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بے جی پی نے ان الیکشنز سے کیا حاصل کیا؟
دوسرا سوال :کیا نیشنل کانفرنس اور کانگریس کی بننے والی کٹھ پتلی حکومت اپنے وعدے آرٹیکل…