جدہ جانے والے مسافر سے ایک کلو سے زائد ہیروئن…
کراچی : کراچی ائیرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان ائیرپورٹ سیکورٹی فورس ( اے ایس ایف) نے کراچی ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کے عملے نے کراچی سے جدہ کی پرواز کے مسافر امجد علی کے…