ایئر انڈیا کی پرواز میں بم کی اطلاع کینیڈا میں…
نئی دہلی سے شکاگو جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز کی بم کی اطلاع پر کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ ۔
تفصیلات کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز اےآئی 127کی کینیڈا کے اکاالِٹ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اطلاعات ہیں ،طیارے اور مسافروں کی دوبارہ…