ڈونلڈ ٹرمپ کا ہش منی کیس میں جج تبدیل کرنے کا…
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہش منی کیس میں جج تبدیل کرنے کی درخواست کی ہے۔
ٹرمپ کے وکلا نے مین ہٹن کی عدالت کے جج سے کیس سے الگ ہونے کا مطالبہ کیا، جس کا سبب جج کی بیٹی کی ڈیموکریٹک سیاسی مشیر کے طور پر وابستگی کو بتایا گیا…