ہرنائی دھماکے کے مزید 2 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق…
ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدروں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکے سے 11 مزدور جاں بحق اور متعدد کان کن زخمی ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں…