امیت شاہ نے کینیڈین شہریوں کیخلاف انٹیلی جنس…
کینیڈین نائب وزیرخارجہ ڈیوڈ موریسن نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کینیڈین شہریوں کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن کاحکم دیا تھا۔
ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں قومی سلامتی کمیٹی کے سامنے اپنے بیان میں ڈیوڈ موریسن نے کہا کہ میں نے…