250ملین ویوز ،1ملین شیئرز ، ہالی ووڈ فلم ’سپرمین‘…
ہالی ووڈ فلم ’سپرمین‘ نے ریلیز سے پہلے ہی مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرلیے ہیں۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 19 دسمبر کو جاری کیے گئے فلم ’سپرمین‘ کے ٹریلر نے ڈی سی اور وارنر برادرز کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے اور یہ…