گورنر سندھ سے وزیر خزانہ کی ملاقات، گورنر ہاؤس…
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، وزیر خزانہ نے گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کے طلبا سے خطاب بھی کیا۔
گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ…