براؤزنگ ٹیگ

گورنر پنجاب

گورنر پنجاب کی دیہاتوں میں رینجرز کے ذریعے کسانوں…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ دیہاتوں میں رینجرز کے زور سے کسانوں،کاشکاروں پر ایف آئی آر دینے اور ہراساں کرنے کی پر زور مذمت کرتا ہوں کسان پہلے کھاد مہنگی ہونے سے پریشان ہیں، پیپلزپارٹی انھیں تنہا نہیں چھوڑے گی۔ رپورٹ کے…

پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ کے خلاف تمام فورمز پر آواز…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ کے خلاف تمام فورمز پر آواز اٹھائے گی، پیپلز پارٹی کسی بھی ایسے بل کا حصہ نہیں بنے گی جو آ زادی صحافت میں رکاوٹ بنے۔  گورنر پنجاب نے ان خیالات کا اظہارملاقات کے لیے آنے…

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان پاور شیئرنگ کے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان پاور شیئرنگ کے تحریری معاہدے پر عمل نہیں ہو رہا صرف کمیٹی کمیٹی کھیلی جا رہی ہے۔ گورنرپنجاب نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی اور…

گورنر پنجاب نے صوبائی زرعی ٹیکس کی مخالفت کر دی

اٹک: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے صوبائی حکومت کے زرعی ٹیکس کی مخالفت کر دی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زرعی اراضی پر ٹیکس لگانا ایک بڑی زیادتی ہے۔ کسان پہلے ہی پسے ہوئے ہیں۔ نہ گندم کی مطلوبہ قیمت…

گورنر پنجاب کے قافلے کو حادثہ پی پی رہنما کی گاڑی…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے پروٹوکول میں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ گورنر پنجاب کی گاڑیوں کے قافلے کو حادثہ برکی روڈ پر اُس وقت پیش آیا جب وہ نجی یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت کیلیے جارہے تھے۔ حادثے کے وقت گورنر پنجاب کے ہمراہ پی پی…

راولپنڈی، موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو…

راولپنڈی : موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم گورنر محفوظ رہے۔ موٹر وے ایم ٹو پر نیلا دھلا کے قریب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، ان کی گاڑی کا ٹائر برسٹ ہوگیا ۔ تاہم گاڑی حادثے میں محفوظ…

خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے،…

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا تھا کہ پوری قوم آج…