وزیراعظم آزادکشمیر کی زیرصدارت کیڈٹ کالج پلندری…
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت کیڈٹ کالج پلندری کے 30ویں بورڈ آف گورنرز کا اجلاس جموں و کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر ہائیر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال، چیف سیکرٹری آزادکشمیر داؤد محمد بڑیچ،…